
Advertise on podcast: SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Rating
3.7from
This podcast has
1087 episodes
Language
Urdu (Pakistan)Publisher
SBSExplicit
No
Date created
2010/01/14
Latest episode
2026/02/03
Average duration
8 min.
Release period
1 days
Description
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Unlock SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast Email contact info,
Listeners & Audience details
Email contact information
Direct podcast contact details

Listeners
Audience numbers & engagement insights

Audience details
Podcast Insights

Social media
Check SBS Urdu - ایس بی ایس اردو social media presence
Podcast episodes
Check latest episodes from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast
شرح سود میں اضافہ: مہنگائی کی اصل وجہ حکومتی اخراجات ہیں یا نجی طلب؟
2026/02/03
ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے شرحِ سود بڑھا کر کیش ریٹ تین اعشاریہ چھ فیصد سے تین اعشاریہ پچاسی فیصد کر دیا ہے، جو دو سال سے زائد عرصے بعد پہلا اضافہ ہے۔ چار بڑے بینکوں اور ماہرین نے مہنگائی کے حالیہ اعداد و شمار کے بعد اس کی پیش گوئی کی تھی۔ چھ لاکھ ڈالر قرض رکھنے والے اوسط مالک کی ماہانہ قسط میں تقریباً نوے ڈالر اضافہ ہوگا۔ اس فیصلے نے یہ سیاسی بحث بھی تیز کر دی ہے کہ مہنگائی کی اصل وجہ حکومتی اخراجات ہیں یا نجی طلب۔
How does IVF work in Australia? - آسٹریلیا میں آئی وی ایف (IVF) کیسے کام کرتا ہے؟
2026/02/03
Did you know that IVF is not the first, but in fact the last step in a sequence of fertility treatments? In Vitro Fertilisation is regulated by state and territory laws. It can also be expensive and emotionally challenging. Here’s what to expect when aiming to start a pregnancy with IVF in Australia. - کیا آپ جانتے ہیں کہ آئی وی ایف (IVF) تولیدی علاج کا پہلا نہیں بلکہ دراصل آخری مرحلہ ہوتا ہے؟ ان وِٹرو فرٹیلائزیشن ریاستی اور علاقائی قوانین کے تحت کی جاتی ہے۔ یہ طریقہ علاج مہنگا بھی ہو سکتا ہے اور جذباتی طور پر مشکل بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا میں آئی وی ایف کے ذریعے حمل ٹھہرانے کے عمل کے دوران آپ کیا توقع رکھ سکتے ہیں، آئیے جانتے ہیں۔
The purpose of my speeches and creative work is to promote harmony and respect in society, Nayab Almas - ملئے پرتھ کی نایاب الماس سے جو تقریراور تخلیق کے ذریعے آسٹرلیا میں ہم آہنگی اور اح
2026/02/03
My speeches and artwork aim to promote a message of unity and humanity within Australia’s multicultural society, emphasizing the importance of living together with mutual respect and strong moral values to foster dignity and harmony in the community. My political artwork is to raise my voice for humanity and justice,Nayab Almas. Listen this conversation in this podcast. - میری تقاریروں اور آرٹ ورک کا مقصد آسٹریلیا کے کثیرالثقافتی معاشرے میں اتحاد اور انسانیت کا پیغام اور باہمی احترام و اخلاقی اقدار کے ساتھ مل جل کر رہنے پر زور دینا ہیں، تاکہ معاشرے میں عزت اور ہم آہنگی فروغ پائے۔ مباحثے کے ساتھ ساتھ اپنے سیاسی فن کے ذریعے بھی انسانیت اور انصاف کے حق میں آواز بلند کرنے کی کوشش کرتی ہو، جو نوجوانوں کے لیے ایک مضبوط اور متاثر کن پیغام ہے،نوجوان مقررہ وآرٹسٹ نایاب الماس،
What is behind the surge in support for Pauline Hanson and One Nation? - انتھونی البانیز کی بھاری انتخابی کامیابی کےکچھ عرصے بعد پولین ہینسن آسٹریلیا کی مقبول ترین لیڈر کی
2026/02/03
Support for One Nation has spiked on the back of Pauline Hanson's anti-immigration stance. But experts say while they have reached an unprecedented 26 per cent in primary support, it is the growing hunger for anti-establishment politics that could be reshaping the Australian landscape. - آسٹریلین لیبر پارٹی نے 3 مئی 2025 کو ہونے والے انتخابات میں اپنے لیڈر انتھونی البانیز کی قیادت میں بھاری کامیابی حاصل کی تھے۔ مگر ایک سال سے بھی کم عرصے میں ون نیشن کی حمایت پولین ہینسن کے امیگریشن مخالف مؤقف کے باعث تیزی سے بڑھ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق اگرچہ پارٹی کو بنیادی حمایت میں صرف چھبیس فیصد اضافہ ہوا ہے، لیکن اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست کی بڑھتی خواہش آسٹریلیا کے سیاسی منظرنامے کو نئی شکل دے سکتی ہے۔
مختصر خبریں : منگل 03 فروری 2026
2026/02/03
ریزروِ بینک آف آسٹریلیا نے سود کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے، جس سے کیش ریٹ 3.6 فیصد سے بڑھ کر 3.85 فیصد ہو گیا ہے اور امریکہ نے اپسٹین فائیلز کی ویب سائیٹ سے ہزاروں دستاویزات ہٹا دیں جن میں متاثرین کی شناختی معلومات شامل ہو سکتی تھیں۔
Zeenya Imran’s artwork: A story of girls’ autonomy within traditional boundaries - زینیاعمران کا آرٹ ورک:اپنی روایتی حدود میں رہتے ہوئے لڑکیوں کی خودمختاری کی کہانی
2026/02/02
When Zeenya’s father built their new home, he deliberately left the walls unpainted so the children could fill them with their own creative designs—an early experience that inspired Perth-based young artist Zeenya Imran to move her talents onto canvas. Now 19 and living in Perth, her work is featured in exhibitions and presents modesty and dignity as sources of strength and empowerment. Listen this conversation in this Podcast. - ویسٹرن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ زینیا عمران اپنے فن کے ذریعے یہ پیغام دیتی ہیں کہ آسٹریلیا جیسے ملک میں رہتے ہوئے لڑکیاں اپنی روایات کے ساتھ طاقت یا شناخت حاصل کر سکتی ہیں اور باوقار رہتے ہوئے بھی مضبوط، دلیر اور بااختیار بن سکتی ہے۔ ان کے فن پارے میں عورت کا چہرہ مصور کا اپنا ہے، جو مذہب اور ثقافت پر ذاتی اور براہِ راست تبصرہ کرتا ہے۔سنئے ان کی باتیں اس پوڈ کاسٹ میں۔
مختصر خبریں : پیر 02 فروری 2026
2026/02/02
کوولیشن کو دوبارہ متحد کرنے کی اپیلیں، نیشنل پارٹی میں اندرونی اختلافات اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو یہ پورے خطے میں کشیدگی اور جنگ کو جنم دے گا۔
Why protecting self-respect is crucial for the mental health of migrants with disabilities? - تارکینِ وطن معذورین کی ذہنی صحت کے لئے دیگر ضروریات کے ساتھ ان کی عزتِ نفس کا خیال رکھنا
2026/02/02
According to psychologist Shagufta Alam, well-being in disability goes beyond medical care and includes dignity, autonomy, and social inclusion. The right support and attention to mental health are essential for both individuals and caregivers. Learn more in this podcast. - ماہرِ نفسیات شگفتہ عالم کے مطابق معذوری کے ساتھ فلاح و بہبود طبی دیکھ بھال سے بڑھ کر عزت، خودمختاری اور سماجی شمولیت کا نام ہے۔ درست سپورٹ اور ذہنی صحت پر توجہ فرد اور دیکھ بھال کرنے والوں دونوں کے لیے ضروری ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
ہندوستان میں نیپا وائرس کے کیسز کی تصدیق
2026/01/30
ہندوستان کے مغربی بنگال ریاست میں مہلک نیپا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے اور کم از کم 190 افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔
A Journey of Service: Ghulam Abbas’ 37 Years with Northern Territory Police - پاکستان سے آسٹریلیا آ کر ناردرن ٹیریٹری پولیس میں 37 سال خدمات انجام دینے والے غلام عباس
2026/01/30
Senior Constable First Class Ghulam Abbas has retired after 37 years of distinguished service with the Northern Territory Police Force. Joining the police just six months after arriving from Pakistan, Abbas served at Darwin, Casuarina and Palmerston police stations, including 20 years in Social Order Response and general duties. - سینئر کانسٹیبل فرسٹ کلاس غلام عباس نے ناردرن ٹیریٹری کی پولیس فورس میں 37 سالہ شاندار خدمات کے بعد ریٹائرمنٹ اختیار کی۔ پاکستان سے آنے کے چھ ماہ بعد پولیس میں شامل ہونے والے عباس نے ڈارون، کیسوارینا اور پلمرسٹن اسٹیشنز پر خدمات انجام دیں، جن میں 20 سال سوشل آرڈر ریسپانس اور جنرل ڈیوٹیز میں رہے۔
ہفتہ رفتہ :جمعہ 30 جنوری 2026
2026/01/30
یورپی یونین نے باضابطہ طور پر ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ برسلز میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے کہا کہ وزرا نے گارڈ کو بلیک لسٹ کرنے، نئی پابندیاں عائد کرنے اور برآمدی کنٹرولز میں توسیع پر اتفاق کیا ہے، اور مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایران میں جبر و استبداد کو مزید جاری رہنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
Thousands owed after Services Australia applied child support laws incorrectly: Ombudsman - سروسز آسٹریلیا کی جانب سے چائلڈ سپورٹ قوانین کے غلط اطلاق کے بعد ہزاروں افراد کی رقوم واج
2026/01/30
A landmark report has revealed Services Australia knowingly bypassed child support laws for six years, internally blocking payments to over 16,000 parents who provided less than 35 per cent of their children's care. While the agency argued the law created "unintended consequences" by requiring primary carers to pay those with minimal care responsibilities, the Ombudsman ruled that ignoring legislation is not an option for public servants. - ایک اہم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سروسز آسٹریلیا نے جان بوجھ کر چھ سال تک چائلڈ سپورٹ قوانین کو نظرانداز کیا اور اندرونی طور پر ان ادائیگیوں کو روک دیا جو سولہ ہزار سے زائد ایسے والدین کو ملنی تھیں جو اپنے بچوں کی پینتیس فیصد دیکھ بھال کرتے تھے۔اگرچہ ادارے کا مؤقف تھا کہ سروسز آسٹریلیا کا طریقہ کار "غیر ارادی نتائج" پیدا کر رہا تھا کیونکہ اس کے تحت بنیادی نگہداشت کرنے والوں کے ساتھ کم دیکھ بھال کرنے والوں کو بھی ادائیگی کرنا پڑتی تھی، لیکن محتسب نے فیصلہ دیا کہ سرکاری اداروں کو قانون کو نظرانداز کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔
مختصر خبریں : جمعرات 29 جنوری 2026
2026/01/29
نیشنلز کے رکنِ پارلیمنٹ کولن بوائس نے ڈیوڈ لٹل پراؤڈ کے خلاف قیادت کا چیلنج پیش کر دیا اور کولمبیا کے شمال مشرقی علاقے میں طیارہ حادثے کا شکار، پندرہ افراد ہلاک۔
Call for schools to help detect signs of forced marriage - اسکول جبری شادی کی نشاندہی میں کیسے مدد کر سکتے ہیں؟
2026/01/29
As students return for a new year, Australian Federal Police are calling on schools to be on the lookout for signs of students being coerced into forced marriages. - نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ کی واپسی کے ساتھ، آسٹریلین فیڈرل پولیس نے اسکولوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے اشاروں پر نظر رکھیں جن سے ظاہر ہو کہ کسی طالب علم کو جبری شادی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
یورپ اور بھارت میں دو دہائیوں کے بعد طے پانے والا "مدر آف آل ڈیلز" تجارتی معاہدہ کیا ہے؟
2026/01/28
بھارت اور یورپی یونین کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان ایک تاریخی تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے فریقین نے ’’تمام معاہدوں کی ماں‘‘ قرار دیا ہے۔ یہ معاہدہ تقریباً دو دہائیوں سے زیرِ غور تھا۔
Podcast reviews
Read SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast reviews
Mubashirm 2012/07/22
Md
Excellent reviews discussions and selection of topics and music
Podcast sponsorship advertising
Start advertising on SBS Urdu - ایس بی ایس اردو relevant audience podcasts
You may also like to advertise on these Podcasts

4.51292833
Organize 365 Podcast
Lisa Woodruff

4.7292100
The Thais Gibson Podcast
Thais Gibson

4.6396444
Sources Say Podcast
Kentucky Sports Radio

4.8806299
Gleeman and The Geek
Aaron Gleeman and John Bonnes

4.9264162
Joette Calabrese Podcast
Joette Calabrese: Author, Lecturer and Consultant.

4.9414350
The SBL Podcast
Scott's Bass Lessons

4.8150238
Stick 2 Hockey
Jason Myrtetus

4.97786496
Here's The Thing
KevOnStage ThatChickAngel

4.83332696
Rev Left Radio
Revolutionary Left Radio

4.762998
The Daily Devotional by Vince Miller
Vince Miller
