1558500510
Samjho with Syed Imon Rizvi

Advertise on podcast: Samjho with Syed Imon Rizvi

Rating
★★★★★
5
from
1 reviews
This podcast has
15 episodes
Language
English
Explicit
No
Date created
2021/03/15
Latest episode
2021/07/30
Average duration
76 min.
Release period
12 days

Description

This is an Urdu language podcast in which we talk about about the topics related to religion, culture, intellectual awareness and society. Syed Imon Rizvi would be answering and discussing the important issues. Stay tuned! Support this podcast: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/support

Unlock Samjho with Syed Imon Rizvi podcast Email contact info,
Listeners & Audience details

Email contact information

Direct podcast contact details

Listeners

Audience numbers & engagement insights

Audience details

Podcast Insights

Podcast episodes

Check latest episodes from Samjho with Syed Imon Rizvi podcast


(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (نویں قسط
2021/07/30
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (نویں قسط فراز نمبر تئیس، چوبیس، پچّیس اور چھبّیس ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری  (شور کے لیے کے لیے معذرت خواں ہیں۔) --- Send in a voice message: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/message Support this podcast: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/support
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (آٹھویں قسط
2021/07/23
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (آٹھویں قسط فراز نمبر بیس اکّیس اور بائیس ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر سید علی احمد زیدی شور کے لیے کے لیے معذرت خواں ہیں۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/message Support this podcast: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/support
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (ساتویں قسط
2021/07/16
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (ساتویں قسط فراز نمبر پندرہ سولہ سترہ اٹھارہ اور انّیس ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/message Support this podcast: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/support
اسلام، جانوروں کے حقوق اور عید الاضحیٰ
2021/07/12
السلام علیکم اس قسط میں ہم نے اسلام، جانوروں کے حقوق اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ معاشرے میں عید الاضحیٰ اور دوسری اسلامی عبادتیں اب ایک تہوار کی صورت اختیار کرتی جارہی ہیں، جن کے وجہ سے اب لوگ بطور عادت یا ریاکاری، دینی عبادتیں انجام دیتے ہیں، عید الاضحیٰ اب کیسے منائی جاتی ہے؟ ایک مثالی عید کیسے منائی جاسکتی ہے؟ اسلام میں جانوروں کے حقوق کا کیا تصوّر ہے؟ اور ہم جانوروں کے ساتھ کیسے پیش آتے ہیں؟ ان تمام باتوں پر ایک دوستانہ مگر تنقیدی گفتگو۔ خدا ہمیں حقیقی مسلمان بننے کی توفیق عنایت فرمائے۔ ان شاء اللہ امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ گفتگو پسند آئے گی، اپنی آراء سے ضرور نوازئیے۔ شکریہ سید آئمن رضوی ۔ [email protected] مہمان: محسن ناصری --- Send in a voice message: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/message Support this podcast: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/support
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چھٹی قسط
2021/07/09
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چھٹی قسط فراز نمبر گیارہ، بارہ، تیرہ اور چودہ ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری برادر شیراز رضوی درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/message Support this podcast: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/support
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (پانچویں قسط
2021/07/02
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (پانچویں قسط فراز نمبر نو اور دس ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/message Support this podcast: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/support
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چوتھی قسط
2021/06/25
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چوتھی قسط فراز نمبر سات اور آٹھ ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری برادر شیراز رضوی درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/message Support this podcast: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/support
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (تیسری قسط
2021/06/18
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (دوسری قسط ایک علمی نشست سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔  --- Send in a voice message: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/message Support this podcast: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/support
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (دوسری قسط
2021/06/13
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (دوسری قسط ایک علمی نشست سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری --- Send in a voice message: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/message Support this podcast: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/support
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (پہلی قسط
2021/06/06
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (پہلی قسط ایک علمی نشست سید آئمن رضوی برادر شیراز رضوی برادر محسن ناصری --- Send in a voice message: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/message Support this podcast: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/support
Noor - قرآن میں لفظ نور
2021/05/21
قرآن میں لفظ نور کن چیزوں کے لیے استعمال ہوا ہے؟ وہ کیا وجہ ہے کہ خدا نے اس لطیف وجود کی مثال مختلف چیزوں کے لیے استعمال کی ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/message Support this podcast: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/support
Wijdani Baad-e-Bahari - A tribute to Ali Wijdan
2021/03/30
محترم علی وجدان صاحب کی نئی کتاب میں اس حقیر کو بھی اپنے خیالات پیش کرنے کا کہا گیا تھا، خود ان کی گزارش تھی لہذا اس احقر نے کچھ خیالات پیش کیے اور ان کی زندگی پرایک مختصر نظر ڈالی تھی، ان ہی الفاظ کو آواز کا جامہ پہنا کر آپ کے سامنے پیش کررہا ہوں۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/message Support this podcast: https://anchor.fm/syed-imon-rizvi/support

Podcast reviews

Read Samjho with Syed Imon Rizvi podcast reviews


5 out of 5
1 reviews

Podcast sponsorship advertising

Start advertising on Samjho with Syed Imon Rizvi relevant audience podcasts


What do you want to promote?